۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
احکام شرعی

حوزہ؍ اگر شوہر کی کوئی دوسری اولاد یا پوتا یا پوتی نہ ہو تو بیوی کا حصہ ایک چوتھائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

سوال: ایک خاندان میں پہلے بیٹا اور کے بعد شوہر فوت ہوگیا ہے اس صورت میں شوہر کی میراث میں بیوی کا حصہ ایک چوتھائی ہے یا آٹھواں حصہ؟

جواب: اگر شوہر کی کوئی دوسری اولاد یا پوتا یا پوتی نہ ہو تو بیوی کا حصہ ایک چوتھائی ہے۔

احکام شرعی: شوہر کی میراث میں بیوی کا حصہ 

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .